#6565

مصنف : مناظر احسن گیلانی

مشاہدات : 7237

اسلامی معاشیات ( مناظر گیلانی )

  • صفحات: 585
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 23400 (PKR)
(پیر 13 دسمبر 2021ء) ناشر : شیخ شوکت علی اینڈ سنز کراچی سندھ

اسلامی معاشیات ایک ایسا مضمون ہے جس میں معاشیات کے اصولوں اور نظریات کا اسلامی نقطہ نظر سے مطالعہ کیا جاتا ہے۔ موجودہ زمانے میں اس مضمون کے بنیادی موضوعات میں یہ بات شامل ہے کہ موجودہ معاشی قوتوں اور اداروں کو اسلامی اصولوں کے مطابق کس طرح چلایا جا سکتا ہے ۔ اسلامی معیشت کے بنیادی ستونوں میں زکوٰۃ، خمس، جزیہ وغیرہ شامل ہیں۔ اسلامی مالیات اور کاروبار کے بنیادی اصول قرآن وسنت میں  بیان کردیے گئے ہیں۔ اور  قرآن وحدیث کی روشنی میں  علمائے امت نے   اجتماعی کاوشوں سے جو حل  تجویز کیے  ہیں  وہ سب کے لیے  قابل قبول  ہونے چاہئیں۔کیونکہ قرآن کریم  اور سنت رسول ﷺ کے بنیادی مآخذ کو مدنظر رکھتے ہوئے معاملات میں اختلافی مسائل کےحوالے سے علماء وفقہاء کی اجتماعی سوچ ہی جدید دور  کے نت نئے مسائل سے عہدہ برآہونے کے لیے  ایک کامیاب کلید فراہم کرسکتی  ہے ۔ زیرنظر کتاب’’اسلامی معاشیات ‘‘سید مناظر احسن گیلانی کی تصنیف ہے جوکہ دو ابواب پر مشتمل ہے۔یہ کتاب اسلام کے معاشی نظام کا ایک تحقیقی مرقع ہے۔اس کتاب میں  قرآنی آیتوں اور نبوی  احادیث کے  تشریحی پہلو پیش کیے گئے ہیں ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عاملین پیدائش اور اسلام

1

اجرت بمقدار محنت

2

تنظیم اور قرآن

3

خود پیغمبر سے سوال

5

اسلام کے مذہبی عذام کی خصوصیت

15

اپنی آپ مدد پر لوگوں کو آمادہ کرنا

17

درندوں کی صورت

29

اسلام اور حسن کاری

30

احسان کا مطلب

31

مسجدوں کے ممبر کی تاریخ

49

انگریزی دوا اور مسلمان

52

خالص دینی امور کے معاشی نتائج

57

حصول معاش کا حکیمانہ طریق

64

اصناعی نظام معاشی نظام ہے

83

غائب کی پانچ کنجیاں

150

معاشی راہ میں امالہ کی اسلامی تدبیر

166

باب دوم پہلا سکول

362

اسلام میں اشیاء کی معاشی تقسیم

364

پانی کی وہ قسم جو بک سکتی ہے

374

نمک کا مسئلہ

380

عام معدنیات کا حکم

382

عام راستوں کا اسلام میں احترام

393

مالک کی مرضی کے بغیر کسی چیزپر قبضہ کرنا

405

قانون شفعہ

406

غیر اسلامی حکومتوں کے ۃعایا کے ساتھ مسلمانوں کے معاشی تعلقات

406

اکل بالباطل کا مطلب

411

حرمت سود کی وجہ

417

حکومت اور قیمتیں

443

تجارتی مسلک

445

کن چیزوں پر دولت کو صرف کرنا چاہیے

551

خیرات اور صدقات

557

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88503
  • اس ہفتے کے قارئین 122331
  • اس ماہ کے قارئین 1739058
  • کل قارئین111060496
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست